چیمپیئنز

یوایفا چیمپیئنز لیگ،پی ایس جی نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیت لیا

پیرس(نمائندہ خصوصی)یوایفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل پیرس سینٹ جرمین نے جیت لیا، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔ آرسنل کی جانب سے میچ کے چھٹے منٹ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ مریم نواز نے تمباکو کو وبا سے مزید پڑھیں

میتھیورینشا

عرفات منہاس کیلئے اسپیشل دن تھا، ڈیبیو یادگار رہا، میتھیورینشا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میتھیورینشا نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کوالٹی اسپنرز سامنے لایا ہے،عرفات منہاس کیلئے اسپیشل دن تھا، ڈیبیو یادگار رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ برصغیر میں پچز سلو اور اسپنرز کیلئے مزید پڑھیں

جوش انگلس

ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے، آسٹریلوی کپتان پہلے ون ڈے میں کا شکست پر مایوسی کااظہار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولرز نے اچھی اور بہترین لائن پر بولنگ کروائی، ہم نے30 سے 40 رنز کم بنائے۔ میڈیا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم اپنی سیاست زندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بے بنیاد الزامات اور پرانی فرسودہ کہانیوں کے سہارے اپنی سیاست زندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں مزید پڑھیں

بجٹ

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری مکمل کرلی، جس کے تحت اگلے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جائے مزید پڑھیں

چینی صدر

جاپان کی جانب سے نئی “انڈو پیسیفک حکمت عملی” پر عالمی مبصرین کی تشویش

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے 23 ویں شنگریلا ڈائیلاگ میں کہا کہ جاپان علاقائی دفاع میں “نیا کردار” سنبھالنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور علاقائی سلامتی کے تعاون کو بڑھانا مزید پڑھیں

چین

چین، سدرن تھیٹر کمانڈ کا ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاری کا گشت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں بحری اور فضائی افواج کے ذریعے جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مئی میں مستحکم رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے 31 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.0 فیصد رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ مزید پڑھیں

چینی صدر

مستقبل کی صنعتوں کی ترقی میں عمدہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم جون کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے گیارہویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا مزید پڑھیں