برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مارچ 31, 2024March 31, 2024 14 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 634روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت279روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related