انعامی بانڈز

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔

100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک ،

دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں