فاروق ستار

پنشن ملازمین کا قانونی حق ہے، خیرات نہیں،سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنشن، پراویڈنٹ فنڈ، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ فوری ادا کی جائے، فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے 15 ستمبر 2026ء کے فیصلے کی روشنی میں کے ایم سی اور کراچی کے 25 ٹاؤنز کے 10 ہزار سے زائد ریٹائرڈ مزید پڑھیں

عدالت

مخصوص روٹس پر ہائی آکوپینسی گاڑیوں کی پابندی قانونی قرار

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ریلوے اسٹیشن سے کامونکی، مریدکے اور شرقپور شریف تک مخصوص ٹرانسپورٹ روٹس سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ان روٹس پر ہائی آکوپینسی وہیکلز چلانے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عظمی خانم ،نورین نیازی کی نظربندی فوری معطل کرنیکی استدعا مسترد کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمی خانم اور نورین نیازی کی نظربندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فوری طور پر نظر بندی کے نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس عبہر گل خان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

انمول پنکی کی بریت کیخلاف اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور اس کے ساتھیوں کی بریت کے خلاف دائر سرکاری اپیلوں کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔عدالت میں اپیلوں کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نے استدعا کی کہ اپیلوں مزید پڑھیں

عدالت

لاہور ہائیکورٹ،قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں مجرم کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں مجرم محمد حسن کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار دیکر بری کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان کو بری کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں شواہد کی کڑی مکمل نہ ہونے، ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر اور مقتول کی لاش کی شناخت ثابت نہ ہونے پر 2ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری مزید پڑھیں

عدالت

سندھ ہائی کورٹ،10 سالہ بچی سے زیادتی، مجرم کی عمر قید برقرار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں سزا یافتہ مجرم رضوان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔مجرم رضوان کے خلاف 2022 میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،زیب النسا قتل کیس، ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز میں گھریلو تنازع پر خاتون زیب النسا کے قتل کے مقدمے میں ملزم بخت بلند کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، جبکہ شریک ملزم بابر خان کی سہولتکاری کے الزام میں سزا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جنید اکبر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے مبینہ متنازع بیان کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، اسلام آباد کے تاجر وقاص احمد نے وکیل اختر چھینہ کے ذریعے جنید اکبر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق آئی جی رائو سردار علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق آئی جی پنجاب رائو سردار علی کے خلاف دائر پانچ سال پرانی توہین عدالت کی درخواست عدالتی حکم پر عمل درآمد ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہری مزید پڑھیں