لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 سے 11 ستمبر کے دوران پیٹرول 29 روپے 95 پیسے فی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاعت کی لازوال مثال میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے اپنے لہو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکاروں ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالت کو مقدمے کا ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

احتجاج کیس، خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی سے بیانِ حلفی طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے پیر تک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا، عدالت نے یہ حکم 30 سے زائد افغان طلبہ کی جانب سے اپنی بے دخلی کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

عدالت

حنا جاوید قتل کیس، ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید کے بہیمانہ تشدد اور قتل کیس میں ملزم ذیشان ارشد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی گئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیر احمد نے سماعت کی۔ سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کیخلاف نیپرا سے تفصیلی جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کے خلاف درخواست پر نیپرا سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔جسٹس خالد اسحاق نے خاتون سائلہ اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں نیپرا سمیت دیگر کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

27 ستمبر احتجاج کیس، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی دو دن کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی دلائل کے لیے دو دن کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی، کل پھر آئی جیز، سیکرٹریز سمیت تمام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن ،کک بیکس ریفرنس کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر کے خلاف گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں