سندھ ہائیکورٹ

انویسٹمنٹ کے نام پر 15 ارب سے زائد فراڈ، نیب کیخلاف توہین عدالت درخواست

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں انویسٹمنٹ کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر مبینہ فراڈ کے معاملے میں ڈی جی نیب، چیئرمین نیب اور دیگر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

عدالت

26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی، عبدالغنی آفریدی، جنید اکبر اور دیگر کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کے کیس کی سماعت کے دوران وارنٹِ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جبکہ معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ: نصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی کو وراثتی جائیداد کے مقدمے میں نصف صدی بعد حتمی ریلیف دے دیا۔عدالت عظمیٰ نے 2022 کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے مخالف فریق کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایف آئی اے ہائی پروفائل فراڈ کیس میں ملزم کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے درج ہائی پروفائل فراڈ کیس میں نامزد ملزم برہان افضل کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ملزم برہان افضل کی مزید پڑھیں

عدالت

ہائیکورٹ کے جج کی انسداد دہشتگردی ترمیم بل کی منظوری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی ترمیم بل 2026ء کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار نے عدالت سے ترمیمی بل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایک کروڑ 25لاکھ روپے چیک بائونس کیس، ملزم کی 50لاکھ روپے مچلکوں پر ضمانت منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے چیک بائونس کیس میں ملزم کی پچاس لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ۔جسٹس خالد ابن عزیز نے ملزم محمد فاروق کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، میر رضا قتل کیس، مظاہرین کے خلاف مقدمے پر حکم امتناعی جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے میر رضا قتل کیس کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد پر درج مقدمے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فیروز آباد پولیس کو درخواست گزاروں کے خلاف مزید کارروائی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قتل کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں ملزم فیضان شوکت کی درخواست ضمانت پر سماعت ٹرائل کورٹ کی رپورٹ کی روشنی میں غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے قتل کیس مزید پڑھیں

علیمہ خان

تین مقدمات ،ایک انکوائری زیرالتوا،علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کے دوران رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ مزید پڑھیں