سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم کی سزا معطل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم گل زمان کی سزا معطل کر دی۔عدالت نے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوران سماعت پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے موقف اختیار کیا کہ اس نوعیت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں دائر ہوسکتی ہیں۔ستائیسویں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے دو لاکھ روپے کی جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد سرور کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس محمد امجد پرویز نے ملزم کا اعترافی بیان ناقابل قبول قرار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

عظمیٰ خان نے توہین عدالت کی فوری سماعت کی ایک اور درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سانحہ پمز کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ قاسم اقبال جلالی نے ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل کمیشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس کے ایک ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سنگین جرم کا الزام اپنی جگہ، تاہم ٹرائل میں غیر معمولی تاخیر کی وجوہات کا جائزہ لینا بھی عدالت کی مزید پڑھیں

عدالت

چرس برآمدگی کیس،لاہور ہائیکورٹ نے 14 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چھ کلو چرس برآمدگی کیس میں 14سال قید کی سزا پانے والے ملزم ذوالفقار علی کو بری کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ سیل شدہ منشیات محض عدالت میں پیش کردینا کافی نہیں بلکہ دوران مزید پڑھیں

کاظم غریب آبادی

40 روزہ جنگ کے بعد ایران کی تزویراتی توجہ آبنائے ہرمز کی جانب منتقل ہوگئی،کاظم غریب آبادی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ حالیہ 40 روزہ جنگ کے بعد ایران کی تزویراتی توجہ آبنائے ہرمز کی جانب منتقل ہوگئی ہے اور اب یہ آبی گزرگاہ ایران کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا،عدالت

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ کا غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کا اہم فیصلہ، جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے غیرت کے نام پر 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے مقدمے میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گھوسٹ اسکول کی نمائش روکنے کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے فیچر فلم ”گھوسٹ اسکول” کی نمائش روکنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے سندھ بورڈ آف فلم سنسرز کو ہدایت کی کہ درخواست گزاروں کو مؤثر طور پر اپنا مؤقف پیش مزید پڑھیں