سپریم کورٹ آف پاکستان

قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور ڈی آئی جی سکھر کو طلب کر لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم آزمان رحمت کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس جواد ظفر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شوہر اور بیٹیوں پر تشدد کے مقدمے میں نامزد خاتون کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہر اور بیٹیوں پر تشدد کے مقدمے میں نامزد خاتون کی ضمانت منظور کر لی۔اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے 8 صفحات کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

اپیل کنندہ کی وفات کے بعد قانونی ورثاء موجود ہوں تو اپیل خارج نہیں ہوگی’ سپریم کورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اپیل کنندہ کی وفات کے باوجود اگر اس کے قانونی ورثا موجود ہوں تو اپیل محض اس بنیاد پر خارج نہیں کی جا سکتی، کیونکہ زیر سماعت مقدمے سے حاصل ہونے والے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

میر رضا کیس: اہلخانہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)میر رضا قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کی آبی سلامتی کو خطرہ، عالمی قانونی فورمز پر رجوع کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملکی آبی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر عالمی قانونی فورمز پر رجوع کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان کے پانی کے حق کے تحفظ سے متعلق قانونی جنگ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

عمران خان کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، 10مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 10مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم قیصر کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر خارج کردی۔جسٹس محمد امجد پرویز نے ملزم قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایس ایس پی انویسٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ نے زمین پر قبضہ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے زمین پر قبضہ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لی ۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عائشہ اے ملک نے زمین پر قبضہ کرنے کے مزید پڑھیں

عدالت

انمول عرف پنکی کی تین مقدمات میں بریت کے خلاف اپیل تیار

کراچی(نمائندہ خصوصی)ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کی تین مقدمات میں بریت کے خلاف پراسیکیوشن نے اپیل تیار کرلی ہے، جس کا ڈرافٹ منظوری کے لیے پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں