عدالت

کشمیر سے متعلق مظاہرے پر درج مقدمہ، سابق سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کشمیر سے متعلق مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔پولیس کی جانب سے گرفتار 96 ملزمان کی ضمانت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔حماد اظہر کی والدہ عشر اظہر نے ہائیکورٹ میں حماد اظہر کی بازیابی کے لیے درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہیکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پرظلم کیاجارہا ہے،قیمتوں مزید پڑھیں

عدالت

نو مئی جلا ئوگھیرا ئومقدمات، پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلا ئوگھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت لاہور نے نو مئی جلا ئوگھیرا ئوکے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خاتون پر سسرال سے چوری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا جسٹس آف پیس کا فیصلہ معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون پر سسرال سے چوری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا جسٹس آف پیس کا فیصلہ معطل کرتے فریقین کو نوٹس جاری کر کے 25 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

عدالت

پولیس کی جانب سے شہری کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سی پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کے تنازعہ پر پولیس کی جانب سے شہری کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سی پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے رانا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گھٹنے توڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ گھٹنے توڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد پرویز نے ملزم ناصر اور عامر کی جانب سے دائر عبوری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوئری کیلئے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021 کو بطور ایڈیشنل جج تعینات ہوئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 5 سال تین مزید پڑھیں

عدالت

کراچی، میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست نمٹادی گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی درخواست نمٹا دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلہ جسٹس جعفر رضا نے تحریری کیا۔ مزید پڑھیں