لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، درختوں کی کٹائی پر پابندی برقرار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کا 264 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ عدالت نے ماحولیاتی اور آبی تحفظ کو حکومتی فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

پی بی 9 کوہلو میں 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار میر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کو گاڑیوں کیلئے این او سی جاری کرنے کے احکامات جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کو گاڑیوں کے لیے این او سی جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔نئے طریقہ کار کے تحت تمام اضلاع کے سیشن ججز متعلقہ ججز کو گاڑیوں کے لیے این مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا معاملہ، سماعت 20 ستمبر تک ملتوی

کراچی ( نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مزید 20 ستمبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران کیس کا تفتیشی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

برابر تعداد کے ججز پر مشتمل بنچ سابق فیصلے سے انحراف نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ایک ہی تعداد کے ججز پر مشتمل بعد کا بنچ پہلے کے ہم مرتبہ بنچ کے فیصلے کا پابند ہوتا ہے، کسی قانونی نکتے پر مختلف رائے کی صورت میں معاملہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے خاتون کے اغوا ء ، ہلاکت کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی

لاہور( (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو اغوا ء کرنے اور بعد ازاں اس کی ہلاکت کے مقدمے میں ملوث ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نے ملزم نعیم اشرف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے چھٹے ہفتے کے لیے ججز روسٹر جاری کر دیا۔موسمِ گرما کی تعطیلات کے چھٹے ہفتے کا ججز روسٹر10 اگست سے نافذ العمل ہو گا۔روسٹر کے مطابق لاہور کے پرنسپل سیٹ مزید پڑھیں