دفتر خارجہ

پاکستانی طیارہ گرانے کا افغان دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے،ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے میڈیا کو ایک سوال کے جواب میں مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

بھارتی حکومت اور اس کے پروپیگنڈے سے چلنے والی میڈیا مشینری پاکستان و افغانستان بارے من گھڑت کہانیوں سے دنیا کو گمراہ کرنا بند کرے، طارق فضل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور اس کے پروپیگنڈے سے چلنے والی میڈیا مشینری پاکستان اور افغانستان کے بارے میں من گھڑت کہانیوں سے دنیا کو گمراہ کرنا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مغوی لڑکی کی عدم بازیابی سے متعلق کیس سماعت کے لئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے چار سال قبل اغواء ہونے والی لڑکی کی عدم بازیابی سے متعلق کیس 3مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔عدالت میں سماعت کے دوران آئی جی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

امریکہ اوراسرائیل کا ایران پر حملہ قابل مذمت، حکومت پاکستان دوٹوک موقف اختیار کرے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

ماہ نور قتل کیس، شوہر کو جرم ثابت ہونے پر موت،پانچ لاکھ جرمانے کی سزائیں

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکر ماہ نورکے قتل کیس میں ملزم محمد رمضان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلہ جاری کیا، تمام مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پاکستان کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کا انجام انتہائی ہولناک ہوگا’ عبد العلیم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے کامیاب آپریشن غضب للحق پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین استعمال کرنے والی بھارتی پراکسیز یاد رکھیںانہیں عبرتناک شکست دی جائے گی،بھارتی آلہ کاروں کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ثنا یوسف قتل کیس، وکیل کی عدم موجودگی میں گواہ کا بیان ریکارڈ کرنے کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم اور وکیل کی عدم موجودگی میں گواہ کا بیان ریکارڈ کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے مزید پڑھیں

شیاؤ گانگ

بحیرہ جنوبی چین کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ، چینی وزارت قومی دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارتِ دفاع کے ترجمان، سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے حال ہی میں فلپائن، امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا کی جانب سے ہوانگیان جزیرے کے قریب فضائی حدود اور آبی علاقے میں نام نہاد “مشترکہ گشت” کے مزید پڑھیں

چھیوشی

چینی صدر کے ایک اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم مارچ کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے تازہ شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع مزید پڑھیں

چین

امید ہے کہ چین کی جدت پسندانہ ترقی کے مواقع سے مزید ممالک اور عوام مستفید ہوں گے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس بریفنگ کی صدارت کی۔ ایک نامہ نگار نے سوال کیا کہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، چین دنیا کا پہلا ایسا ملک بن گیا مزید پڑھیں