شاہد خان آفریدی

شاداب خان قومی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، کپتانی کیلئے بُری چوائس نہیں، شاہد آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر یہی کوچ رہا تو شاداب خان ہی کپتان بنے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

انور ابراہیم

پاکستان افغانستان کشیدگی پر ملائشین وزیرِاعظم انور ابراہیم کا اظہار تشویش

کوالالمپور(نمائندہ خصوصی)ملائشین وزیرِاعظم انور ابراہیم نے پاکستان اور افغانستان کشیدگی پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائشین وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ انور ابراہیم نے دونوں جانب جانی مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

پاکستان اور افغانستان فوری طور پر حملے روک دیں، روسی وزیرِخارجہ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستان اور افغانستان سے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے بیان میں پاکستان اور افغانستان سے اختلافات حل کرنے کا مزید پڑھیں

علی شمخانی

امریکہ کی اصل الجھن ایٹمی ہتھیار ہے تو معاہدہ ممکن ہے ،ایران

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، ایرانی سپریم نیشنل ڈیفنس کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کی کوشش نہیں کر رہا۔علی شمخانی نے ایرانی اور مزید پڑھیں

سفیر محمد آل جابر

یمن میں حکومتی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے ایک ارب ریال کی سعودی مالی گرانٹ

صنعا(نمائندہ خصوصی)یمن میں سعودی سفیر محمد آل جابر نے بتایاہے کہ تقریبا 1.3 بلین سعودی ریال کی نئی سعودی امداد یمنی وزارت خزانہ کے لیے ایک براہ راست مالی گرانٹ کی صورت میں دی گئی ہے۔ اس امداد کا مقصد مزید پڑھیں

عروہ حسین

’نام بگاڑ کر پکارنا جائز نہیں‘، عروہ حسین کے نام پر مفتی کا ردعمل وائرل

کراچی(نمائندہ خصوصی) نامور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے اپنے نام کے ساتھ ’حسین‘ کی جگہ انگریزی میں ’Hocane‘ لکھنے کے معاملے پر نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں ایک مفتی صاحب کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

اداکارہ

عمر کتنی ہے اور شناختی کارڈ کب بنے گا؟ عینا آصف کا بڑا انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی)عینا آصف پاکستان کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے مسلسل ہٹ ڈراموں کے ذریعے ایک مضبوط فین بیس قائم کر لیا ہے۔ان کی اداکاری کے کمالات کو مداح خوب سراہتے ہیں۔ وہ کئی کامیاب ڈراموں مزید پڑھیں

فریال

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد پہلی بار طلاق کی اصل وجہ بتا دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اور نامور اداکار فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے 30 سال بعد پہلی بار علیحدگی کی اصل وجہ بتا دی۔ دونوں حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں مزید پڑھیں

سارہ عمیر

سارہ عمیر کو کرینہ کپور سے مشابہت پر حسد اور تنقید کا سامنا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ سارہ عمیر کو کم بیک کے بعد بھارتی اسٹار کرینہ کپور سے مشابہت پر سوشل میڈیا پر خاصی توجہ مل رہی ہے، تاہم اس تقابل کے ساتھ انہیں حسد اور تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں این اے 251 کے حلقے سے خوشحال خان خٹک کو کامیاب امیدوار قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کی کہ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں