پریٹوریا(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ جنوبی افریقی وزارت خارجہ کے مطابق جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتخانے کے ناظم الامور ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

