کنول آفتاب

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب ، ذوالقرنین شادی کے بندھن میں بندھ گئے.

لاہور (گلف آن لائن) ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب اور ذوالقرنین شادی کے بندھن میں بندھ گئے. حالیہ دنوں میں انہوں نے مالدیپ کا ایک ساتھ ٹرپ بھی کیا جس کو ہنیمون کی آخری منزل کہا جاتا ہے۔‌

اپنا تبصرہ بھیجیں