فی اونس سونا

عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی قیمت سے فی اونس سونا1813ڈالر ہو گیا

کرا چی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی قیمت سے فی اونس سونا1813ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت95ہزار165روپے پر بدستور برقرار رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں