اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم عن قریب مصری صدر السیسی سے ملاقات کریں گے

مقبوضہ بیت المقدس( گلف آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ عن قریب مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے شرم ال شیخ میں ملاقات کریں گے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں امن کوششوں کو آگے بڑھانے اور غزہ کو سہولیات دینے مصر کی کوششوں جلو میں کی جائے گی۔

مصر کی کوششوں سے تل بیب نے غزہ کی پٹی کے عوام کو سہولیات فراہم کی تھیں۔رپورٹ کے مطابق تل ابیب اور قاہرہ صدر السیسی اور وزیراعظم بینیٹ کے درمیان ملاقات کی اعلانیہ تیاریاں شروع کی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں