بھارتی اسکواڈ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی (گلف آن لائن)بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے ، روہت شرما نائب کپتان ہوں گے۔

بھارتی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما،کے ایل راہول ، سوریا کمار یادیو، وکٹ کیپر ریشبھ پنٹ،ایشان کشن،ہاردک پانڈیا،راویندرا جڈیجا،راہول چاہر، راوی ایشون ، اکشر پٹیل ،ورون سی ،جسپریت بمراہ ،بھوونیشور کمار اور محمد شامی شامل ہیں۔اس کے علاوہ 3 ریزور پلئیرز شریاس ائیر ،دیپک چاہر اور شار دل ٹھاکر بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں