مریم نواز

حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے’مریم نواز

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔

مریم نواز اپنے ٹویٹ میں کہاکہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے لیکن یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں