عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار700روپے جبکہ 342روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت96ہزار622روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں