اسکاٹ ماریسن

فرانس سے آبدوز معاہدہ ختم کر کے امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے، اسکاٹ ماریسن

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے کہا ہے کہ معاہدہ ختم کرنے پر فرانس کی مایوسی کو سمجھتے ہیں۔اسکاٹ ماریسن کا اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ اندازہ ہے کہ فرانس کے لیے یہ بات کتنی مایوس کن ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے خود مختار ریاست کی طرح قومی مفاد میں فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ فرانس سے آبدوز معاہدہ ختم کر کے امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں