عاقب جاوید

عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان

لاہور(گلف آن لائن)سابق کرکٹر ز عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، مدثر نذر بھی امیدواروں میں شامل ہیں،واضح رہے کہ پی سی بی میں مزید تبدیلیاں بھی ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں