اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نء جہت کا اضافہ کرے گی۔
چوہدری فواد حسین نے کہاکہ امید ہے یہ ایک ایسی عالمی درسگاہ بنے گی جس میں تصوف، اسلام اور سائنس کے علوم کے اسکالرز پیدا ہوں گے۔