سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے اضافہ

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 4ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1780ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت250روپے اضافے سے 1لاکھ23ہزار650اوردس گرام سونے کی قیمت214روپے اضافہ سے 1لاکھ6ہزار10 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں