فواد چوہدری

سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر نہیں غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیاگیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر نہیں غیر ملکی ڈرامہ در آمد کر نے اور اشتہارات میں غیر ملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیاگیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ فنانس ترمیمی ایکٹ میں جہاں ایک طرف سینما اور فلم پروڈکشن کی مشینری پر ٹیکس نہیں ہے، وہیں غیرملکی ڈرامہ درآمد کرنے اور اشتہارات میں غیرملکی ماڈلز لینے پر بھاری ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس کا بنیادی مقصد پاکستان کی فلمی صنعت اور فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں