چین

امریکی سفارتی عملے کی مجاز واپسی کے فیصلے کی منطق حیران کن ہے، چین

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے  کہا ہے کہ امریکی سفارتی عملے کی مجاز واپسی کے فیصلے کی منطق حیران کن ہے

چینی میڈ یا کے مطا بق   ترجمان نے ایک پر یس کا نفر نس میں کہا کہ چین نے امریکہ سے  شدید تشویش اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ امید ہے کہ امریکی فریق چین کے وبا کی روک تھام کے ضوابط کی پاسداری اور تعاون کرے گا، چین کے موقف اور خدشات کو سنجیدگی سے لے گا اور سفارتی اور قونصلر اہلکاروں کے نام نہاد “مجاز انخلاء” پر احتیاط سے غور کرے گا۔

رپورٹس کے مطا بق
امریکہ چین سے اپنے سفارتی عملے کو وبا سے بچانے کے لئے واپس بلانے کی پالیسی پر غور کر رہا ہے، اس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں