پابندیاں ختم

متعدد یورپی ممالک کا کورونا سے متعلق سخت پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

لندن (گلف آن لائن) پورپی ممالک میں کورونا کے ریکارڈ کیسز کے باوجود ڈنمارک کے وزیر اعظم نے یکم فروری سے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ کورونا اب بھی ہمارے درمیان موجود ہے مگر معاشرے کیلئے خطرہ نہیں۔ادھر نیدرلینڈز اور فرانس نے بھی سخت ترین کورونا پابندیاں اٹھالی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں