انقلاب ایران

انقلاب ایران کی43ویں سالگرہ،مختلف شہروں میں تقریبات منعقد

تہران(گلف آن لائن)انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہاکہ پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانا اور ڈائیلاگ ایران کی حکمت عملی نہیں اسٹریٹیجک پالیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں اسی وقت دائمی امن اور ترقی ہوگی جب پرامن تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔واضح رہے کہ ایران میں تنتالیس برس پہلے پہلوی بادشاہت کا خاتمہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں