یوکرین

یوکرین معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے کل ملاقات کریں گے

میونخ(گلف آن لائن)یوکرین کے معاملے پر جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کی بیٹھک کل(ہفتے کو) طے پاگئی، ہفتے کو جرمنی کے شہر میونخ میں سات بڑے ممالک کے وزرائے خارجہ مل بیٹھیں گے۔ادھر روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ملک قرار دینے کی قراداد منظور کرلی ہے۔ روس نے دھمکی دی کہ اگر ماسکو پر پابندیاں لگائی گئیں تو روس بھی جوابی قدام اٹھائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں