جنیوا(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔