چیف جسٹس اطہر من اللہ

صحافیوں کی درخواست پر اٹارنی جنرل نے تفصیلی دلائل دینے ہیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ

راولپنڈی (گلف آن لائن) ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیئے گئے ،کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل سے ڈی جی آر ڈی اے کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ،چیف سیکرٹری حکومت پنجاب ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں