فواد چوہدری

سندھ حقوق مارچ وہ تحریک ہے جس کا انتظار سندھ کی سرزمین کو تھا، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ حقوق مارچ وہ تحریک ہے جس کا انتظار سندھ کی سرزمین کو تھا۔ گزشتہ روز اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں اٹھو اور ظلم اور بربریت کے بت گرا کر سندھ کے حقوق چھین لو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں