شازیہ مری

تم سے این آر او مانگتا کون ہے تم ہو کون؟ آپ نے جو ملک اور عوام کے ساتھ کیا ہے حساب دینے کیلئے تیار رہو، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن) ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تم سے این آر او مانگتا کون ہے تم ہو کون؟ آپ نے جو ملک اور عوام کے ساتھ کیا ہے حساب دینے کیلئے تیار رہو۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مشرف تو بھاگ گئے تمہیں بھاگنے نہیں دینگے، عمران خان کے پاس چند گھنٹے ہیں استعفیٰ دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں