روسی حملوں

روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی متاثر نہیں ہو گی، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں اور امدادی رسد میں خلل نہیں پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ پولینڈ کی سرحد کے قریب یاوریو اڈے پر کوئی امریکی فوجی موجود نہیں تھا جس پر کل روس نے بمباری کی تھی۔

ایک امریکی اہلکار نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ یوکرین کے فوجی اڈے پر اتوار کو ہونے والے حملے کا کیف کو ہتھیاروں کی فراہمی پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں