عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1826ڈالر ہو گیا

کراچی ( گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1826ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں700روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار700روپے پر جا پہنچی اسی طرح600روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار54روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں