سونا

عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1928ڈالر ہو گیا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1928ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ31ہزار روپے ہو گئی اسی طرح 257روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار311روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں