منحرف ارکان

جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے ،کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے ،کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم سے کچھ نہیں ہو گا، وہ ایسی باتیں کرتا رہتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم کنٹینر پر چڑھ کر روزانہ سر پرائز دیتے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پاس کوئی سرپرائز نہیں ،یہ صرف لوگوں کو دوکھا دینے کیلئے ایسے باتیں کررہا ہے ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں