سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی اونس سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر کے اضافے سے1926ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ31ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح 85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ12ہزار483روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں