امیر حیدر خان ہوتی

جس طرح آئین پرحملہ ہوا اور غیرآئینی رولنگ دی گئی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، امیر حیدر خان ہوتی

اسلام آباد (گلف آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حید ر خان ہوتی نے کہا ہے کہ جس طرح آئین پرحملہ ہوا اور غیرآئینی رولنگ دی گئی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ جس طرح آئین پرحملہ ہوا اور غیرآئینی رولنگ دی گئی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں