لاہور(گلف آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں فیروز پور روڈ اچھرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔
زخمی نوجوان کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلی عثمان بزدار نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔