سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کمی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1955 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1400روپے کمی سے1لاکھ30ہزاراوردس گرام سونے کی قیمت1200روپے کمی سے 1لاکھ11ہزار453 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1520 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں