زرنش خان

پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ عمران خان کیساتھ ہیں، زرنش خان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زرنش خان بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں۔زرنش خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اْنہوں نے لکھا کہ’صورتحال دوبارہ بدلے گی اور اس بار اچھائی کے لیے ہوگی’۔

اْنہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ’پوری قوم نہ سہی لیکن پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ آپ کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں