وزیر اعظم

وزیر اعظم کا 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آبا د(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پولیو خاتمے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے پیر کے روز قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس طلب

اپنا تبصرہ بھیجیں