یونیورسٹی کا دورہ

چینی صدر کا چین کی رینمن یونیورسٹی کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)4 مئی یوتھ ڈے سے قبل ،چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے پیر کی صبح چین کی رینمن یونیورسٹی کا دورہ کیا ، چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے یونیورسٹی کی ترقی کے بارے میں جاننے کے لیے سمارٹ کلاس رومز، عجائب گھروں اور نظریاتی اور سیاسی کورسز کی لائبریریوں کا دورہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں