شاہین شاہ آفریدی

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں، شاہین شاہ آفریدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل اسٹارک کی توانائی اور فٹنس سے بہت متاثر ہوں۔

انہوں نے کہا کہ 2015 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں جب مچل اسٹارک کو نئی گیند سے یارکر کرواتے ہوئے یکھا تو میں فیصلہ کرلیا تھا ان کی طرح بولنگ کروں گا۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ نئی گیند سے یارکرکرنے میں فائدہ ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں