سونے

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر فی اونس کم ہوکر1904ڈالر رہ گئی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر فی اونس کم ہوکر1904ڈالر رہ گئی اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی گولڈ مارکیٹ پر نہ پڑ سکے اور سونے کی فی تولہ قیمت150روپے بڑھ کر1لاکھ32ہزار150 روپے وردس گرام سونے کی قیمت128روپے بڑھ کر 1لاکھ13ہزار297روپے رہی جبکہ24قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 1510 روپے پر برقرار رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں