اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قراردینے کی پی ٹی آئی درخواست خارج کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے خلاف دائر تمام درخواستیں خارج کر دیں گئیں ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے ہیں جس کی 20 سماعتیں ہوئیں اور 12 بار التواء کی درخواستیں کی گئیں۔چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ مختلف فورمز پر کہا گیا اس کیس پر ایک سال سے فیصلہ محفوظ ہے تاہم کیس کافیصلہ ایک ماہ بھی محفوظ نہیں رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سماعت مکمل ہونے پر 5 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کاروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا
- سدرہ امین کے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
- رضوان اور شاہین آفریدی کا قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ختم
- عامر خان نے ثبوت پیش کرکے ثابت کردیا وہ امیتابھ کے سب سے بڑے فین ہیں
- شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھانے کے پیسے ملتے ہیں، حرا مانی
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020