سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،وزیراعظم اور دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

سازش کہیں یا مداخلت سامراج کا مقصدپاکستان کو چین سے دور کرنا ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے ،چینی باشندوں کی جان اورمال کی حفاظت ہمارے مستقبل کے منصوبوںکی تکمیل کیلئے بہت ضروری ہے مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین

حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، بجٹ میں اپنی مزید شرائط منوائے گا’شوکت ترین

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے موجودہ حکومت کولالی پاپ دیا گیا ، حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں ان مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی گرفتاری، اسپیکر نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مخالفانہ بیان کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن پرتنقید کرنے والے بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مخالفانہ بیانات کا نوٹس لے لیا۔ کمیشن نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

قوم کو مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے سکون دینا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی ، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ سے سکون دینا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

سراج الحق

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف فیصلہ تاریخی اقدام ہے‘ سراج الحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف فیصلہ تاریخی اقدام ہے‘ ماضی کی پی ٹی آئی اور مسلم لیگی حکومتوں نے سود کے خاتمے کے مزید پڑھیں

سود کے نظام

سود کے خلاف کیس، سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قرار دیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے‘ فیصل جاوید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فیصل مزید پڑھیں

عید کے بعد

عید کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا‘ شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل عیدکے بعد دمادم مست قلندر ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز گل نے مزید پڑھیں