اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔
ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا۔