شیخ رشید

الیکشن کا 31مئی سے پہلے فیصلہ کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائیگی’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کا مسئلہ افہام و تفہیم سے یا جوڈو کراٹے سے حل کرنا ہے،الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جس طرح عدم اعتماد کی نااہل پالیسی نے معیشت تباہ کی اسی طرح فیصلوں میں تاخیر مزید تباہی لائے گی،31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں