یوکرین

یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی

کیف(گلف آن لائن)یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے ساتھ جاری جنگ کے باعث مارشل میں 23 اگست تک توسیع کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ یوکرینی پارلیمنٹ نے ملک میں نافذ مارشل لا میںتین ماہ توسیع کی منظوری دی۔ یاد رہے کہ یوکرین پر 24 فروری کو روسی حملے کے بعد مارشل لا لگادیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں